سوال: قربانی سے کیا مراد ہے؟ اور کیا قربانی کرنا واجب ہے یا سنت ؟ الحمد للہ ۔ الأضحيۃ: ایامِ عید الاضحی میں اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کے لیے بھیمۃ الأنعام (بکرا، بکری، گائے، بیل، اونٹ، دنبہ، بھیڑ) میں سے کوئی جانور ذبح کرنے کو قربانی کہا جاتا ہے۔ قربانی دین اسلام کے شعائر میں سے ایک شعار ہے...
Articles | مضامین
عشرہ ذی الحجہ اور عیدِ قربانی
عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت : اللہ کے رسول ﷺ نے عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی کے نزدیک ذو الحجہ کے دس دنوں میں عملِ صالح کرنے سے زیادہ محبوب کسی اور دن میں عمل صالح کرنا نہیں ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سوال کیا : اللہ کے راستے میں جہاد بھی نہیں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:...
رسول اللہ ﷺ کی معیت میں حج نبوی کا آنکھوں دیکھا حال
اعلان حج: یہ ہجرت نبوی کا دسواں برس تھا کہ رسول اللہﷺنے اعلان عام فرمایا: میں اس سال حج بیت اللہ کے لیے جانے والا ہوں۔آپ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو بھی اپنے ساتھ چلنے کا حکم دیا۔آپ کااعلان سن کرمختلف مقامات سے صاحب استطاعت لوگ پیدل اور سوار جو ق در جوق مدینہ منورہ پہنچے تاکہ آپ کی اقتدار میں حج کی...
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن یعنی 10، 11، 12، 13 ذوالحجہ قربانی کے ایام ہیں۔ اس بارے میں جمہورِ اہلِ علم کی دلیل سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی روایت ہے کہ : کل أيام التشريق ذبح یعنی ایام التشریق کے تمام دن ذبح کے دن...
قربانی کے فضائل و مسائل
سوالاً و جواباً الحمد للہ والصلوۃ واسلام علیٰ رسول اللہ وبعد ! سوال: اضحیہ کی تعریف کیا ہے؟ اور اس کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ ج: عید الاضحیٰ کے موقع پر جن جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے انہیں’’ اضحیہ ‘‘کہتے ہیں اور اس کی جمع ’’ اضاحی ‘‘ ہے۔ اس کا وقت 10 ذوالحجہ کو عید کی نماز ادا کرنے کے بعد شروع ہوتا...
حج اور درسِ توحید
مسلمانو ! اے حجاج بیت اللہ ! میں آپ سب کو اور اپنے آپ کو اللہ عز وجل کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت و تاکید کرتا ہوں کیونکہ تقوی ہی نعمتوں کو لاتا اور مصیبتوں کو دور ہٹاتا ہے ، اعمال و نفوس کی اصلاح کرتا اور گنا ہوں خطاؤں کو بخشواتا ہے ـ چنانچہ ارشاد الہی ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا...
ذو الحجہ کے پہلے دس دن کے فضائل و اعمال
اسلامی بھائیو! قمری سال کے آخری مہینہ کانام ذی الحجہ ہے یہ مہینہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جس کو اللہ تعالی نے زمین وآسمان کی تخلیق ہی کے وقت سے محترم بنا رکھا ہے، اسی مہینہ میں حج جیسا اہم فر يضہ ادا کیا جاتا ہے، پورے عالم اسلام میں قربانی کی جاتی ہے اور سال کا دوسرا اسلامی تہوار منایا...
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے خطبہ خلافت میں پنہاں دروس و نصیحتیں
12 ربیع الاول 11 ھجری بمطابق 27 مئی 632ء رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا۔ تو اسی دن سقیفہ بنی ساعدہ میں انصار مدینہ کا اجتماع منعقد ہوا۔ جب اس کی اطلاع سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ہوئی تو آپ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ...
اہلِ بیت کون ہیں؟
الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ وعلیٰ اٰله و صحبه و ازواجه ومن والاہ وبعد۔ علماء ِکرام رحمہم اللہ نے اہلِ بیت کی تحدید میں کئیں ایک اقوال ذکر کیے ہیں : بعض کا کہنا ہے کہ : 1) اہلِ بیت سے مراد نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ، ان کی اولاد ، بنوھاشم ، بنو مطلب (بنو عبد المطلب) اور ان...
مقام فاروق اعظم رضي اللہ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد !
مقام فاروق اعظم رضي اللہ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد ! فریقین کی کتب تواریخ وسیر اس بات پر متفق ہیں کہ 13 نبوی میں اہل مدینہ کی عقبہ ثانیہ کی بیعت کے بعد قریش کے ظلم وستم نے مسلمانوں پر ملکی رہائش تنگ کردی۔اکثر مسلمان بحکم و اجازت نبویؐ حبشہ کی طرف ہجرت کرچکے تھے۔باقی ماندہ کو بھی نبی کریم ﷺ...
