نام و نسب : آپ کا نام عبد المنان بن ملک شرف الدین بن نور خان، اور لقب “استاد پنجاب “ہے ۔پنجاب کو آپ نے شاگردوں سے بھر دیا تھا۔ولادت :1267ھ کو قصبہ کرولی تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔تعلیمبچپن میں آپ کو دو بڑی آزمائشوں سے گزرنا پڑا، ایک آنکھوں کی بینائی کا ختم ہونا...
Articles | مضامین
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اہلِ سنہ کا مؤقف کیا ہے؟
امت محمدیہ کے سب سے افضل اور ارفع شخصیات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم تھے قرآن و سنت میں اہل ایمان کے جتنے خصائص بیان ہوئے ہیں وہ بدرجہ اتم صحابہ کرام میں موجود تھے اور یہ وہ لوگ تھے جنھیں وحی کے ذریعے بار بار براہ راست مخاطب کیا گیا اور بہت سوں کو نام لے کر مختلف اوقات میں جنت کی بشارت دی گئی اور ان...
کرائے کی ماں
[Surrogate Mother] دوست کا سوال ہے کہ غامدی صاحب نے سروگیسی (surrogacy) یعنی کسی دوسری عورت کی کوکھ یا رحم کرائے پر لینے کو جائز قرار دیا ہے، آپ کی اس بارے کیا رائے ہے؟ میں نے غامدی صاحب کا وہ ویڈیو کلپ دیکھا ہے اور غالبا جو میں نے دیکھا ہے، یہ اس موضوع پر ان کا دوسرا کلپ ہے اور اس کا لنک...
اسلامی ثقافت نہ تو عربی ہے نہ عجمی
میرا خیال ہے کہ ثقافت کو اگر ہم طرز معاشرت کے الفاظ سے تعبیر کریں تو بات آسانی سے سمجھ میں آجائے گی اور طرز معاشرت کا تعلق انسا ن کے اندر سے بھی ہے اور باہر سے بھی یعنی ظاہر و باطن سےاس بات سے ہی یہ مترشح ہوتا ہے کہ عمل اور عقیدہ طرزمعاشرت کا اہم اور بنیادی عنصر ہیں۔ عقیدے کی صحت اور خرابی عمل کی...
ماہ محرم اور محرّمات
محترم قارئین ! ماہ محرم عظیم الشان اور مبارک مہینہ ہے یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ اور حرمت والے چار مہینوں سے ایک ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّـهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّـهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ...
سیرت خلیفہ رسول سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
نام و نسب: نام:عبد اللہ کنیت: ابوبکر لقب: صدیق و عتیق والد کا نام: عثمان اور کنیت ابو قحافہ والدہ کا نام: سلمیٰ اور کنیت اُم الخیر والد کی طرف سے پورا سلسلہ نسب یہ ہے۔عبد اللہ بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لوئی القرشی التمیمی۔ سیدنا ابو بکر کا سلسلہ نسب چھٹی پشت میں مُرَّہ...
کیا حاجی پرعید کی قربانی کرنا واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کیلیے عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟ الحمد للہ: بنیادی طور پر عید کی قربانی کے حکم سے متعلق ہی علمائے کرام کا اختلاف ہے۔ چنانچہ جمہور علمائے کرام اس بات کے قائل ہیں کہ عید کی قربانی سنت مؤکدہ ہے جبکہ دیگر اہلِ علم کہتے ہیں کہ استطاعت رکھنے والے پر واجب ہے۔ نیز یہ اختلاف ان لوگوں کے بارے...
قربانی کی تعریف اور اسکا حکم
سوال: قربانی سے کیا مراد ہے؟ اور کیا قربانی کرنا واجب ہے یا سنت ؟ الحمد للہ ۔ الأضحيۃ: ایامِ عید الاضحی میں اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کے لیے بھیمۃ الأنعام (بکرا، بکری، گائے، بیل، اونٹ، دنبہ، بھیڑ) میں سے کوئی جانور ذبح کرنے کو قربانی کہا جاتا ہے۔ قربانی دین اسلام کے شعائر میں سے ایک شعار ہے...
عشرہ ذی الحجہ اور عیدِ قربانی
عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت : اللہ کے رسول ﷺ نے عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی کے نزدیک ذو الحجہ کے دس دنوں میں عملِ صالح کرنے سے زیادہ محبوب کسی اور دن میں عمل صالح کرنا نہیں ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سوال کیا : اللہ کے راستے میں جہاد بھی نہیں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:...
رسول اللہ ﷺ کی معیت میں حج نبوی کا آنکھوں دیکھا حال
اعلان حج: یہ ہجرت نبوی کا دسواں برس تھا کہ رسول اللہﷺنے اعلان عام فرمایا: میں اس سال حج بیت اللہ کے لیے جانے والا ہوں۔آپ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو بھی اپنے ساتھ چلنے کا حکم دیا۔آپ کااعلان سن کرمختلف مقامات سے صاحب استطاعت لوگ پیدل اور سوار جو ق در جوق مدینہ منورہ پہنچے تاکہ آپ کی اقتدار میں حج کی...
