Articles | مضامین

آخری فیصلہ: مباہلہ یا دعا ؟

جب مرزا غلام احمد قادیانی نے خطۂ برِصغیر میں اپنے جھوٹے دعوؤں سے لوگوں کو گمراہ کرنا شروع کیا اور اس کا فتنہ ہر سو پھیلنے لگا تو اللہ تعالیٰ نے “ہر فرعونے را موسی” کے مصداق شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کو مرزائی نبوت اور اس کی فریب کاریوں کا پردہ چاک کرنے کے لیے کھڑا...

Read more

ثناء اللہ! تم نے مجھے بہت تنگ کیا ہے

مرشد مخدوم سیدی مولانا ثناء اللہ امرتسری بھی کمال آدمی تھے- بذلہ سنج ایسے کہ محفل لوٹ لیتے- ستم ظریف ایسے کہ جان لے لیتے اور بسمل کو خبر نہ ہوتی کہ کب دل و جان کا سودا ہو گیا ہے- تہذیب کی انتہاؤں کو چھوتے آپ انتہائی باکمال آدمی تھے – ان کے بارے میں کہنے والے نے کہا کہ اگر رات کو اسلام کے خلاف...

Read more

شرمگاہوں کی حفاظت جنت کی ضمانت

 دینِ اسلام میں مرد و عورت دونوں کو ہی شرم گاہ کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے۔ جیسا کہ سورہ نور میں پہلے مردوں کو حکم ہے کہ وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔ غَضِّ بَصَر اور شرم گاہوں کی حفاظت کا حکم دینے کے بعد مذکورہ آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ النور – 30 ’’ یہ ان کے...

Read more

کارانشورنس جائز یا ناجائز؟

موجودہ دور میں جہاں تن آسانی اور سہولیات کی فراوانی ہے وہی کچھ چیزوں میں پریشانی اور نقصان کا اندیشہ بھی ہے۔جیسے تجارت  میں نئی جہتیں اور طور طریقے رائج ہورہے ہیں تو وہیں   مال یا سودے میں  نقصان  کے امکانات بھی بڑھتے جارہے ہیں۔  تجارت میں نقصان کے اِس پہلو کے پیش ِ...

Read more

ناجائز منافع خوری اور خیر خواہی !

منافع خوری کے حوالےسے عرض یہ ہےکہ  شریعت  نے اس معاملے میں کوئی نصاب مقرر نہیں کیا،  نہ ہی کسی قسم کی حدود کا تعین کیا گیا  ہے۔کوئی بھی شخص ایک چیز دس روپے کی خریدتا ہے اور پھر اُس چیز کی قیمت بازار  میں سو روپے ہوجاتی ہے تو وہ شخص بھی اپنے سامان  کو  سو...

Read more

یوم آزادی کیسے منائیں؟

1600ء میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی  کو  جنوبی ایشیا میں تجارت کی اجازت ملی تھی اور پھر تجارت کا سلسلہ  شروع ہوگیا  ، بعد ازاں دیکھتے  ہی دیکھتے کمپنی کی نظریں تخت وتاج پر آٹھہریں اور پھر ایک طویل داستان ہے کہ کس طرح کمپنی تخت و تاج پر براجمان ہوئی، کس طرح ہندوستان کی معیشت...

Read more

سیرت و کردار سیدنا عثمـان بن عفـان رضی اللہ عنـہ

روم جیسی بڑی سلطنت کے ساتھ مقابلہ ہے، سخت گرمی کا موسم ہے کہ پہاڑ بھی پگھل جائیں، مدینہ سخت خشک سالی سے دوچار ہے اگر مسلمان ایمان کی قوت لے کر دہکتے صہرا پر سے گزرتے ہوئے جہاد کے لئے نکل پڑیں تو سامانِ جنگ اور جہاد کے اخراجات کہاں سے آئیں ؟ ان حالات میں رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اعلان...

Read more