نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں دو روایات کی تحقیق ملاحظہ ہو: پہلی روایت : حنش بن معتمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا ؟ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ...
Articles | مضامین
ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں کرنے والے کام
سچی توبہ سے آغاز کرنا : اہلِ ایمان کی دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی کا دار و مدار اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے اور سچی توبہ کرنے میں ہے۔ فرمانِ الٰہی ہے: وَتُوبُوْا إِلَى اللَّـهِ جَمِيْعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ النور – 31 ’’ اے مؤمنو! تم سب کے سب اللہ کی جناب...
اسلامی خاندانی نظام کی تباہی بل
قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران حکومت نے ایک ایسے بل کو منظور کروا لیا ہے جس کی بیشتر شقوں کو اسلامی نظریاتی کونسل نے شریعت کے خلاف قرار دیا ہے جو کہ پاکستانی قانون کے بھی خلاف ہے کیونکہ قرارداد مقاصد میں لکھا ہوا ہے کہ ملک میں کوئی بھی ایسا قانون نہیں بنایا جائے گا جو کہ قرآن و سنت کے خلاف ہو گا...
مختصر تعارف حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ
نام و نسب : آپ کا نام زبیر بن مجدد خان بن دوست محمد خان بن جہانگیر خان، جبکہ کنیت “ابومعاذ “اور “ابو طاھر “ہے، علی زئی قبیلےسے تعلق کی بنا پر “علی زئی “کہلائے ۔ ولادت : آپ 25 جون 1957ء کو بمقام “پیر داد “حضرو ضلع اٹک میں پیدا ہوئے ۔ تعلیم و...
فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ
گذشتہ دنوں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام علم جرح وتعدیل ،اور دفاع صحیحین سے متعلق ایک علمی دورہ کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء وعلماء کی ایک کثیر تعداد نےشرکت کی ۔ اسی دورہ کے دوران موقع میسر آیا کہ شیخ حفظہ اللہ سے ان کی حیات ، تعلیمی مراحل اور علمی خدمات کے حوالے سے معلومات...
کریڈٹ و ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ آفرز کا شرعی حکم
جدید بینکنگ کے حوالے سے ایک اور قابل ذکر مسئلہ جس کے بارے میں عام طور پر کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ آفرز کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے ۔ ڈسکاؤنٹ آفرز کی وضاحت : اس قسم کی آفرز سے مراد یہ ہے کہ مالیاتی اداروں (Banks)کی طرف سے کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ پر مخصوص قسم کے انعامات رکھے جاتے ہیں۔ جیسے کسی...
کریڈٹ کارڈ کا شرعی حکم
جدید بینکنگ کی پیچیدگیوں اور اس کے مسائل سے متعلق ہمارے ہاں اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ “ کریڈٹ کارڈ “ اور “ ڈیبٹ کارڈ ” کا استعمال جائز ہے؟ اور یہ کہ ان کے حوالے سے شرعی احکامات کیا ہیں؟ کریڈٹ کارڈ کیا ہے؟ کریڈٹ کارڈ درحقیقت قرض (Loan) کی ایک صورت ہے۔ کسی بھی بینک سے جب آپ کوئی کریڈٹ کارڈ لیتے ہیں...
کیا صرف رمضان المبارک؟
عزیز مسلمان بھائی اور بہن ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ رمضان المبارک کا عظمتوں اوربرکتوں والا مہینہ ہم سے رخصت ہوا چاہتا ہے۔ اس مہینے میں ہم سب نے خوب محنت کی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔ دیگر عبادات کی طرح رمضان کی عبادات کی...
صدقۃ الفطر ضروری احکام و مسائل
صدقہ فطر ایک اہم عبادت جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ہر مسلمان خواہ چھوٹا ہو یا بڑا غلام ہو یا آزاد ہر ایک پر فرض ہے ۔ اسے صدقہ الفطر ، زکوۃ الفطر ، ہمارے یہاں فطرہ ، فطرانہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ فطرانہ نماز عید سے پہلے پہلے ادا کرنا...
حقیقت اختلافِ مطالع ومسئلہ رُویَتِ ہلال
نحمده ونصلی علی رسوله الكریم وعلی آله وصحبه اجمعین۔ اما بعد! دینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں عقائد، اعمال، معاملات وغیرہ کو بڑی وضاحت سے بیان کردیا گیا ہے۔ اسلام اللہ کی نازل کردہ وحی کا نام ہے۔اور اسی کی اتباع کا حکم ہے۔ اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا...
