Articles | مضامین

کورونا ویکسین کی شرعی حیثیت، حلا ل یا حرام ؟

کورونا وبا!  گزشتہ سال ہمارے حالات اور ہمارے گناہ گزشتہ ایک سال انسانی تاریخ میں اپنے ان مٹ اثرات کی بدولت ہمیشہ یادگار رہے گا، پوری دنیا اپنی تمام تر ترقی و ٹیکنالوجی  کے باوجود ایک عالمی وبا کا شکار ہوئی ،پورا عالم انسانی خوف کا شکار تھا ، کاروبارِ دنیا تھم کر رہ گیا ، ایک ان دیکھے...

Read more

الحاد کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان

تحریر: الشیخ محمد ارشد کمال پچھلے دنوں سندھ کے ایک معروف ادیب اور ناول نگار امر جلیل صاحب کا سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہوا جس میں وہ لوگوں سے داد وصول کرنے کے لیے ذات باری تعالی کے بارےمیں ہفوات بک رہے ہیں اور لوگوں کو ہنسا رہے ہیں ۔ امر جلیل صاحب ایک معروف کالم نگار ،کہانی نویس اور ڈراما نگار...

Read more

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تاریخ و سیرت کے مطالعے کے چند رہنما اصول !

تحریر  : الشیخ خالد حسین گورایہ الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ  وعلی آله وصحبه ومن والاہ، وبعد : روئے زمین  پر انبیاء ورسل کرام علیہم السلام کے بعد سب سے مقدس ومطہر اور پاکیزہ نفوس قدسیہ اصحاب رسول نبی کریم ﷺ ہیں ۔  یہ ہستیاں اللہ تعالیٰ کی چنی ہوئی ہستیاں ہیں ۔ جس کی...

Read more

کامیابی اور ناکامی کی علامت!

پہلا خطبہ تمام تعریفیں  اللہ کے لئے ہیں ، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں ، اسی سے مدد چاہتے ہیں ، اُسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں  اور اپنے نفس کی برائیوں  سے اور بُرے اعمال سے اللہ کی پناہ  مانگتے ہیں ، اللہ جسے ہدایت  دے  اُسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے وہ گمراہ کردے اُسے...

Read more

ماہ شعبان شریعت کے آئینے میں

شعبان کی وجہ تسمیہ شعبان ہجری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ لفظ شعب اس وقت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں علیحدگی اختیار کی جاتی ہو۔ اہل عرب اس ماہ میں پانی کی تلاش میں دور نکل جاتے تھے اور انھیں ایک دوسرے سے علیحدہ ہونا پڑتا تھا۔ شعبان کو مکرم بھی کہا جاتا ہے۔ شعبان کی پندرہویں شب کو عرف عام میں شب برات...

Read more

قاضی محمد سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ

نام  و نسب : آپ کا نام محمد سلیمان بن احمد شاہ بن باقی باللہ بن معز الدین ہے۔ ولادت :  1867ء کو ریاست پٹیالہ کے قصبہ “منصور پور “میں پیدا ہوئے، اسی وجہ سے آپ کو منصور پوری کہا جاتا ہے ۔ آپ ایک بہت بڑے سیرت نگار، مقرر، مناطر، زاہد و عابد، بااخلاق اور باکردار انسان تھے۔ تعلیم و...

Read more

سپر اسٹورز کی انعامی اسکیموں کا حکم!

یا پھر شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز خود اس طرح کی اسکیم متعارف کرواتے ہیں کہ اگر آپ پانچ ہزار یا دس ہزار روپے تک کی خریداری کرتے ہیں تو آپ کسی انعام(عمرے کا ٹکٹ یا گاڑی)کی قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں گے۔تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شریعت کی نظر میں اِس کا کیا حکم ہے؟

Read more