Articles | مضامین

موسم گرما: چند قابل غور پہلو!

موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی انسان صرف جسمانی طور پر ہی نہیں، بلکہ ذہنی اور روحانی طور پر بھی ایک آزمائش کا سامنا کرتا ہے۔ سورج کی تپش، پیاس کی شدت، اور پسینے کی کثرت ہمیں نہ صرف دنیاوی تکلیفوں کی یاد دلاتی ہے، بلکہ آخرت کے ان مناظر کا بھی تصور دلاتی ہے جن کا ذکر قرآن و حدیث میں آیا ہے۔ یہ موسم جہاں...

Read more

عید غدیر خم کی حقیقت!

قارئین کرام!بعض لوگ 18 ذوالحجہ کے دن کو “عیدِ غدیر خم” کے نام سے مناتے ہیں اور اسے خلافتِ علی رضی اللہ عنہ کے اعلان کا دن قرار دیتے ہیں، لیکن یہ دعویٰ نہ قرآن و سنت سے ثابت ہے اور نہ ہی صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کے عمل سے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ عید اور تعزیے کی بدعت 352ھ میں معزالدولہ نے...

Read more

 کیا ترقی کے لئے western culture ضروری ہے؟

ہمارے ہاں مختلف (events) منائے  جاتے ہیں ، ان میں اس بات کو دیکھنا چاہئے کہ ان کا پس منظر کیا ہے؟ ان کا اصل محرک کیا ہے؟ بعض لوگوں کا رویہ یہ ہوتا ہے کہ وہ احساسِ کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ وہ مغربی تہذیب سے مرعوب ہوتے ہیں ، اور جب کوئی چیز مغرب سے آتی ہے تو وہ بس بغیر سوچے سمجھے اسے قبول کر لیتے...

Read more

توحید باری تعالی

خطبہ اول: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے یہ فیصلہ صادر کر دیا کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ جسے وہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہ گمراہ اور اندھا کردے اسے کوئی راہ راست نہیں دکھا سکتا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا...

Read more

نبوت کا مشن:علم اور ایمان

خطبہ اول تمام تعریف اللہ کے لیے ہے اپنے فضل سے جسے چاہا نعمتوں سے خوب نوازا اور اپنی حکمت و عدل کی بنا پر جسے چاہا محروم کر دیا، کوئی عقل مند اپنی عقل سے اس سے مباحث نہیں کر سکتا اور نہ کوئی مخلوق اللہ کے فیصلے پر سوال اٹھا سکتی ہے۔  فرمان الہی ہے:  وہ اپنے کاموں کے لیے جواب دے نہیں اور...

Read more