اسی سے متعلقہ
علم کا سفر کیسے شروع کریں؟
علم حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے دل کو شبہات و شہوات سے پاک کریں اپنی نیت کی اصلاح کریں اپنی...
مال اور اولاد نعمت بھی اور عذاب بھی ۔۔۔
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
بچوں کی ہیئر کٹنگ سے متعلق کیا شرعی رہنمائی ملتی ہے؟
کیا سیدہ ھندہ رضی اللہ عنہا نے کلیجہ چبایا تھا؟
نزول عیسیٰ علیہ السلام اور اس کی برکتیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔