نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
اسی سے متعلقہ
اللہ کی قدرت کے دلائل
صحابہ کرامؓ پیارے نبی کریم ﷺ کی تعظیم کیسے کرتے تھے؟
نبی کریم ﷺ نے امت کو اپنی ذات کے بارے میں کیا تعلیم دی؟ صحابہ کرامؓ نبی کریم ﷺ سے کیسی محبت کرتے...
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہل ایمان کو ایک نصیحت
گیارہ رکعات تراویح
گیارہ رکعات تراویح
سچے ایمان کی علامت؟
آپ ﷺ کو صادق (سچا) ماننے کا اصل مطلب کیا ہے؟ آپ ﷺ کی شان “الصادق المصدوق” میں کون سا...
جرابوں پر مسح کی شرائط؟
موزوں پر مسح کب کریں گے؟ مسافر اور مقیم کے لیے مدتِ مسح کیا ہے؟ مسح کی مدت کب شروع ہوگی؟ کیا باریک...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
