گیارہ رکعات تراویح
اسی سے متعلقہ
صرف شہداء کربلا ہی کا دن کیوں؟
کیا کربلاء تاریخِ اسلام کا سب سے المناک واقعہ ہے؟تاریخِ اسلام میں سب سے مظلومانہ شہادت کس شخصیت کی...
اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی ٹریڈنگ، حلال یا حرام؟
اسٹاک ایکسچینج سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ مضاربہ ہی کی ایک جدید صورت ہے؟ کن کمپنیز کے شیئرز خریدنا جائز...
کن جانوروں کی قربانی جائز نہیں؟
کیا قربانی کے جانور کا ہر عیب سے پاک ہونا شرط ہے؟ کونسے عیوب نا قابل قبول ہیں؟ کیا سینگ ٹوٹے ہوئے...
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے دیں؟
کیا تاجر تجارت کا سامان جیسے لباس یا کمبل وغیرہ بطور زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
حوثی سعودی جنگ پس پردہ مقاصد کیا ہے؟
حوثیوں کی اصل فکری بنیاد کیا ہے؟ ایران اور حوثی: رشتہ کتنا گہرا ہے؟ حرمین شریفین پر حملوں کی تاریخ...
پاکستان امریکہ اور برطانیہ سے بہتر ملک کیسے؟
جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
