- کیا قربانی کے جانور کا ہر عیب سے پاک ہونا شرط ہے؟
- کونسے عیوب نا قابل قبول ہیں؟
- کیا سینگ ٹوٹے ہوئے جانور کی قربانی جائز ہے؟
- قربانی کے جانور کے کان میں اگر سوراخ ہو تو کیا حکم ہے؟
اسی سے متعلقہ
نماز میں دل کیسے لگے؟
للہ تعالیٰ نے نماز کو “بہت بڑی” عبادت قرار دیا — مگر کن لوگوں کے لیے یہ آسان ہو جاتی...
احرام اور نیت کہاں سے کیا جائے؟
احرام اور نیت کہاں سے کیا جائے؟
زکوٰۃ کی Calculation کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بانڈز، کاروباری اثاثہ جات، جائیداد اور باقیہ کھاتہ جات...
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
نظر بد کا علاج یا سنگین غلطی؟
نظرِ بد سے بچنے کے لیے ہاتھ میں کڑا یا انگوٹھی پہننا اور گاڑی کے پیچھے جوتیاں لٹکانا کیسا ہے؟ اللہ...
اہل بیت کون؟ | کیا امہات المؤمنین اہل بیت ہیں؟
عربی زبان میں لفظ “اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
