- نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بانڈز، کاروباری اثاثہ جات، جائیداد اور باقیہ کھاتہ جات وغیرہ کی زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے؟
- سونا اور چاندی کی زکوٰۃ کب اور کیسے ادا کی جائے؟ کیا وزن کو دیکھا جائے گا یا قیمت کو؟
- زیورات کی زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے؟
- زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟ 2.5٪ کیسے نکالا جائے؟
