اسی سے متعلقہ
اُمَّت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ کیوں؟
نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں حضرت ابوبکر ؓ سے متعلق کیا فرمایا؟نبی ﷺ سیدنا ابوبکر ؓ کے...
پاکیزہ غذا اور نیک صحبت
طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں...
پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں؟!!
ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟ کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟ کیا قانون...
کیا گنبد صخرۃ مسجد اقصی میں شامل نہیں؟
مسجد اقصی کو اقصی کمپاؤنڈ کے نام سے یاد رکھیے اقصی کمپاؤنڈ میں کئی مقامات شامل ہیں جن میں سے 4 یہ...
قربانی کے بعد بھی قربانی کیجیے
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
