اسی سے متعلقہ
بچوں پر اعتماد کرتے ہوئے پرائیویسی کے نام پر اُن کے موبائل اورلیپ ٹاپ چیک نہ کرنا۔۔۔؟
فری میسن اور صیہونیت کے گریٹر اسرائیل کا پلان – چشم کشا حقائق
صیھونیت کیا ہے؟ اس کی بنیاد کس نے اور کیسے رکھی؟ اس تحریک کے مقاصد کیا تھے؟ یہود کی اقسام علاقوں کے...
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
یہود سے مسلمانوں کی دوستی ممکن ہے؟
یہود اسلام کے حقیقی دشمن ! یہود و نصاری کو اپنا ولی / دلی دوست مت بنانا یہود کی مسلمانوں سے دلی...
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
سحری اور افطاری کون سی مسجد کی اذان پر کی جائے اور کیا ٹیلیویزن یا ریڈیو کی اذان پر افطار کی جاسکتی ہے ؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
