یہود کی مسلمانوں سے دلی دشمنی ہے جیسا کہ عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ جو یہود کی اپنی نسل تھے ان کے قبول اسلام پر یہود نے ان سے بغض و عداوت کا اظہار کیا
ایام التشریق کسے کہتے ہیں؟ کیا چوتھے دن بھی قربانی کی جاسکتی ہے؟ کیا چوتھے دن قربانی کرنا سنت ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔