اسی سے متعلقہ
کتاب تحریر کرنے کے آداب
طالب علم کتاب کی حفاظت کس طرح کرے؟ کتاب پر کوئی حاشیہ یا نوٹ کس طرح لکھا جائے؟ کتاب کی تحریر سے قبل...
بشار الاسد کون ہے؟
شام میں بشار الاسد کے خاندان کی مداخلت کب اور کیسے ہوئی؟ بشار الاسد کا تعلق کس فرقے سے ہے؟ یہ فرقہ...
علامہ احسان الٰہی ظہیر کے دادا کا واقعہ
غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا۔ نہ...
اللہ تعالیٰ کو رب کہنے کا حقیقی مفہوم؟
سحری اور افطاری کون سی مسجد کی اذان پر کی جائے اور کیا ٹیلیویزن یا ریڈیو کی اذان پر افطار کی جاسکتی ہے ؟
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔