- سونے سے پہلے بستر کو جھاڑنے میں کیا حکمت ہے؟
- سونے سے پہلے کون سی دعا پڑھیں؟!
اسی سے متعلقہ
پاکستان مین فکرو فاقہ اوع بیروزگاری کا سبب!
مستجاب الدعوات کیسے بنیں؟
دعا اللہ تعالیٰ کی ایسی عظیم الشان عبادت ہے کہ جس سے انسان کبھی بھی مستغنی نہیں ہو سکتا۔ مولانا...
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
طالب علم کی نیند کتنی ہو؟!!
طالب علم کی نیند کم سے کم ہو مگر اتنی ہو کہ جس کی وجہ سے اسکے ذہن کو کوئی نقصان نہ پہنچے طالب علم...
پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں؟!!
ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟ کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟ کیا قانون...
عالمِ دین کی صُحبت
📌عالم دین کی مجلس میں کن آداب کا خیال رکھيں؟ 📌عالمِ دین کی خدمت کس انداز سے ہونی چاہیے؟ 📌 استاد کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔