اسی سے متعلقہ
ماہِ محرم سے متعلقہ تاریخی حقائق
اس خطاب میں ماہ محرم الحرام کے حوالے سے تاریخی حقائق بیان کئے گئے ہیں اور واضح کیا گیا ہے کہ ماہ...
طاغوت کی پہچان اور فتنہ طاغوت
طاغوت کی پہچان اور فتنہ طاغوت
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
قبولِ اسلام کیلئے عمر کی کوئی شرط ہے؟
قبولِ اسلام کیلئے عمر کی کوئی شرط ہے؟
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 4(حصہ 1)
علمی دورہ: منہج سلف صالحین کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری سلسلہ2۔ کلاس -4...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔