Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
دینِ اسلام کی معرفت اور اس پر عمل پیرا ہونا
/


دینِ اسلام کی معرفت اور اس پر عمل پیرا ہونا

عقائد اسلام ، عبادات کو جاننا اور پھر انہیں مکمل طور پر اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنانا بہت ضروری ہے، اولاً دین اسلام کی معرفت ۔ ثانیاً صحیح معرفت حاصل کرنے کے بعد ان احکام کو مکمل طور پر اپنی زندگی حصہ بنانا، اسی حوالے سے یہ خطاب اس بنیادی پیغام کی وضاحت ، اہمیت بیان کی گئی ہے ۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔