اہل بدعت سے تعلق اور ھمارے اسلاف
اسی سے متعلقہ
کیا مردےقبر میں سنتے ہیں؟
صحابۂ کرامؓ مردوں کے سننے کے قائل تھے یا نہ سننے کے؟ مردوں کے سننے کے عمومی عقیدے کی بنیادی غلط...
ناجائز منافع خوری ! | قسط-07
ناجائز منافع خوری ! | قسط-07
صدقہ فطر کے اہم مسائل
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھیں ! قسط 04
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھیں ! قسط 04
اسلام اور جمہوریت کا ٹکراؤ کیسے ؟
جمہوریت کا تعارف اور اس کے بنیادی اصول کیا ہیں؟ کیا جمہوریت کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ اسلام نے...
میڈیا کی تباہ کاریاں
میڈیا کی تباہ کاریاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
