میڈیا کی تباہ کاریاں
اسی سے متعلقہ
اب پاکستان چھوڑ دیں!؟
کفار ممالک کی ظاہری ترقی اور دنیا داری پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہو؟ موجودہ حالات میں...
بارگاہِ الہی میں شفاعت پیش کرنے کے اصول
“شفاعت” کا اصل مالک کون ہے؟ سب سے بڑے شافع (شفاعت کرنے والے) کون ہیں؟ کیا نبی ﷺ اپنی...
کیا سیدنا امیر معاویہ کاتبِ وحی تھے؟
ایک جھوٹ جسے بطور شبہ مسلمانوں میں پھیلایا جاتا ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ "کاتبِ وحی" نہیں...
چوتھے دن کی قربانی سے متعلق اعتراضات اور ان کے جوابات
چوتھے دن کی قربانی سے متعلق اعتراضات اور ان کے جوابات
بیٹی رحمت یا زحمت؟
یہ حدیث تو عقل کے خلاف ہے؟
امام سفیان بن عیینہ نے حدیث سے اشتغال رکھنے والوں کو کیا نصیحت فرمائی؟ کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
