- صحابۂ کرامؓ مردوں کے سننے کے قائل تھے یا نہ سننے کے؟
- مردوں کے سننے کے عمومی عقیدے کی بنیادی غلط فہمی کیا ہے؟
- عدمِ سماعِ موتیٰ پر قرآن و سنت کے دلائل کیا ہیں؟
- مردوں کو سلام کرنا، کیا ان کے سننے کی دلیل ہے؟
- غزوۂ بدر میں نبی ﷺ کا مقتولین سے خطاب، کیا سماعِ موتیٰ کی دلیل ہے؟
- دفن کے بعد میت کا جوتوں کی آہٹ سننا، کیا عام سماعِ موتیٰ کی دلیل ہے؟
