- “بشار الاسد” کا باپ “حافظ الاسد” شام پر کیسے مسلط ہوا تھا؟
- ظالم بشار الاسد کی ریاست کس قدر جابرانہ اور ظالمانہ تھی؟ اس ظالم کا انجام کیا ہوگا؟
- شام میں کتنے سنی شہروں کو تباہ کیا گیا؟ کتنے لوگوں کو شہید کیا گیا؟ کتنے لاکھ بے گھر ہوئے؟
- شامی جیلوں میں ہونے والے مظالم کس قدر خطرناک اور انسانیت سوز تھے؟
- فلسطین کی سرزمین پر یہودیوں کی ناجائز ریاست کو قوت کیسے حاصل ہوئی؟