کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 1
اسی سے متعلقہ
ملحد ڈاکٹر مسلمان کیوں ہوا؟ دلچسپ واقعہ سنیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ کیسے کام کرتی ہے؟ انسانی آنکھ پر غور کرنے سے کیا حقیقت سامنے آتی...
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
بیوی کی حفاظت اور تحفظ کیسے کریں؟
اہل بیت کون؟ | کیا امہات المؤمنین اہل بیت ہیں؟
عربی زبان میں لفظ “اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے...
کیا حدیث بھی قرآن کی طرح محفوظ ہے؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو نازل کیا تاکہ اس کا پیغام لوگوں تک پہنچایا جائے اور اس کی وضاحت کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
