- امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟
- کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق کب ہوگا؟
- اطاعت اور اتباع کس کا حق ہے؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
- کیا ائمہ اربعہ کی ہر ہر بات کو مانا جائے گا؟
اسی سے متعلقہ
کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت کاٹ کھانے والی تھی؟
خلافت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی پیش گوئی کیا تھی؟ نبی کریم ﷺ کی حدیث میں مذکور “کاٹ کھانے...
حسنِ ظن: اعلیٰ اخلاق
حسنِ ظن یعنی دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا اسلام میں پسندیدہ اور اعلیٰ اخلاق میں سے ہے۔ یہ...
مُردہ روحوں کا عالمی دن “ہالووین” تاریخ ، حقائق، رسومات اور شرعی قباحتیں
گذشتہ چند سالوں سے مغربی رسوم اور تہوار نہایت تیزی اور غیر محسوس انداز سے ہمارے معاشرے میں شامل...
قرآن مجید کی گستاخی پر مسلمانوں کا رد عمل کیا ہونا چاہیئے؟!
اگر کوئی غیر مسلم قرآن کی توہین کرے تو کیا مسلمان بھی ان کے مذہبی اشعار کی توہین کریں؟ کیا مسلم...
کامیابی حاصل کرنے کے لئے کون ساعلم ضروری ہے؟
ظاہری علم سے مُراد کیا ہے؟ کیا دنیاوی علوم سے حق کی طرف رہنمائی ممکن ہے؟
کیا مسلمان شرک کرسکتا ہے؟
کیا مسلمان کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد بھی شرک میں مبتلا ہو سکتا ہے ؟ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام بھی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
