عرب برباد ہوگئے، اب جو کرنا ہے عجمیوں نے کرنا ہے؟

  • اس امت کی اصلاح کا آغاز کہاں سے ہوگا؟
  • آج کے عربوں کو دیکھ کر عرب سے نفرت کرنا کیسا ہے؟
  • کیا امام مہدی کی قیادت میں شامل ہونے کے لیے خراسان سے بھی لشکر جائے گا؟
  • غزوۂ ہند میں مسلمانوں کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہوگا؟ اور اس کی قیادت کون کر رہے ہوں گے ؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔