- کیا سوشل میڈیا کے خود ساختہ اسکالرز عالم دین بھی ہیں؟
- رویبضہ سے کون لوگ مُراد ہیں؟
- اصاغر سے کون لوگ مراد ہے؟
اسی سے متعلقہ
شادیوں میں ہندوانہ رسوم و رواج؟!!
کیا ان رسوم و رواج کا ہندو مذہب سے کوئی تعلق ہے؟ کیا اسلام معاشرتی رسوم و رواج سے روکتا ہے؟
استاد کے سامنے کتاب کیسے پڑھیں؟
کتاب پڑھنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنا۔ کتاب پڑھنے سے پہلے اُس کے لکھنے والے کے لیے دُعا کلاس...
اللہ تعالیٰ کو رب کہنے کا حقیقی مفہوم؟
عالمِ دین کی صُحبت
📌عالم دین کی مجلس میں کن آداب کا خیال رکھيں؟ 📌عالمِ دین کی خدمت کس انداز سے ہونی چاہیے؟ 📌 استاد کے...
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
کتاب تحریر کرنے کے آداب
طالب علم کتاب کی حفاظت کس طرح کرے؟ کتاب پر کوئی حاشیہ یا نوٹ کس طرح لکھا جائے؟ کتاب کی تحریر سے قبل...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔