اسی سے متعلقہ
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینی گئی تھی؟
کیا سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی...
عیدگاہ میں بلند آواز سے تکبیرات پڑھنا بدعت ہے؟
اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ کیا با آوازِ بلند عیدگاہ میں تکبیرات پڑھنا...
پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں؟!!
ملک کے حالات اچھے نہیں تو کیا ملک چھوڑ کر چلیں جائیں؟ کیا ہمارا اخلاق بھی اسلام والا ہے؟ کیا قانون...
استاد کے حقوق
کسی شخص کی شہرت اُس کے صاحبِ علم و کردار ہونے کی علامت نہیں۔ ہمیں چاہئیے کے علم کے حصول کے لئے ایسے...
کیا سیدہ ھندہ رضی اللہ عنہا نے کلیجہ چبایا تھا؟
اسرائیل کا محافظ کون؟ بشار الاسد یا موجودہ شامی قیادت؟
بشار الاسد کے آباؤ اجداد ملکِ شام پر کب اور کیسے مسلط ہوئے؟ فلسطین کو جب یہودیوں کے حوالے کیا جا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
