استاد کے حقوق

  • کسی شخص کی شہرت اُس کے صاحبِ علم و کردار ہونے کی علامت نہیں۔
  • ہمیں چاہئیے کے علم کے حصول کے لئے ایسے عالم دین کی شاگردی اور صحبت کو اختیار کریں جو علمِ دین میں کمال مہارت کے ساتھ ساتھ صاحبِ فضل و کردار اور تقویٰ شعار ہو۔
  • اُستاد کے حقوق میں سے ایک اہم حق اُستاد کا احترام ہے۔
  • سلف صالحین کی تعلیمات میں اُستاد کے احترام کو حصولِ علم کے لئے بنیادی شرط کے طور پر بیان کیا گیا اور تاکید کے ساتھ اس کی تعلیم دی گئی۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی