اسی سے متعلقہ
شادیوں میں ہندوانہ رسوم و رواج؟!!
کیا ان رسوم و رواج کا ہندو مذہب سے کوئی تعلق ہے؟ کیا اسلام معاشرتی رسوم و رواج سے روکتا ہے؟
کیا گنبد صخرۃ مسجد اقصی میں شامل نہیں؟
مسجد اقصی کو اقصی کمپاؤنڈ کے نام سے یاد رکھیے اقصی کمپاؤنڈ میں کئی مقامات شامل ہیں جن میں سے 4 یہ...
استاد اور شاگرد کا رشتہ
ایک طالب علم پر اُستاد کے حقوق میں سے ایک حق یہ بھی ہے کہ وہ اگر کسی جگہ اپنے اُستاد کے لئے غیبت یا...
اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
قربانی کے بعد بھی قربانی کیجیے
گھریلو معاملات میں غصہ کا استعمال کب اور کیسے ؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔