- کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟
- ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی منصوب کرنا صحیح ہے؟
- کیا پوری دنیا کا نظام یہودی چلارہے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
کیا حدیث سے عمل اور عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟جاویداحمدغامدی صاحب کے مؤقف کی حقیقت!
کیا واقعی حدیث سے کوئی عقیدہ اور عمل ثابت نہیں ہوتا؟ کیا ایمان کے تمام اصول صرف قرآن سے لیے گئے...
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
توحید کے انسانی فکر اور اس کی زندگی پر اثرات
ہم جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کیوں نہیں مناتے؟
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا آئمہ اربعہ سے اس حوالے سے...
بچے کی پیدائش پر شرعی احکام ومسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
