islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین