- کیا نظرِ بد سے بچنے کے لئے سواری پر جوتا یا کالا کپڑا باندھا جاسکتا ہے؟
- کیا جانوروں پر بھی دم کیا جاسکتا ہے؟
- شرعی دم کے لئے علماء نے کتنی شرائط ذکر کی ہیں؟
اسی سے متعلقہ
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
نبی کریم ﷺ پر جادو ہوا! سچ یا جھوٹ؟
کیا نبیوں پر جادو ہوا تھا؟ کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟ کیا جادو کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کی...
روح اور موت سے متعلق مسائل
موت کى حقيقت اور کیا موت مخلوق ہے؟ روح کسے کہتے ہیں اور اسکی صفات کیا ہیں ؟ روح عالم برزخ میں کس...
توحید کے انسانی فکر اور اس کی زندگی پر اثرات
نیند سے بیداری کی دعا میں توحید
سونے اور سو کر جاگنے کی دعا میں اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کا اظہار ہے نیند موت ہی کی ایک قسم ہے، ایک...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
