اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 14
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 14
کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہے؟
تذکرہ جمال و خصال نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
تذکرہ جمال و خصال نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
کرسمس کی مبارک باد دینے میں حرج کیا ہے؟
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس”...
یہود سے مسلمانوں کی دوستی ممکن ہے؟
یہود اسلام کے حقیقی دشمن ! یہود و نصاری کو اپنا ولی / دلی دوست مت بنانا یہود کی مسلمانوں سے دلی...
مثالى بيوى اور صبر و برداشت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔