(کلاس 2، حصہ 1)
Class 2 Part 1
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری)
اسی سے متعلقہ
کیا نیک اعمال وسیلہ بنایا جاسکتا ہے؟
کیا نیک اعمال وسیلہ بنایا جاسکتا ہے؟
کیا صحیح بخاری سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں لکھی گئی؟!!
اللہ تعالی فرماتا ہے اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ جس سنت کی طرف اللہ تعالی...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 3(حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 3(حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 4(حصہ 2)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 4(حصہ 2) Play Episode Pause Episode 1x...
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 3 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 1 (حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 1 (حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
