(کلاس 1، حصہ 2 )
Class 1 Part 2
اسی سے متعلقہ
نجات پانے والا فرقہ کونسا ہے؟
قرب قیامت فرقوں کی کثرت ہوگی لیکن اس گروہوں میں سے صرف ایک فرقہ نجات پانے والا ہوگا اس کی نشانی یہ...
کتاب الامارہ۔ صحیح مسلم(حصہ 1)
(دورہ علمی (کتاب الامارہ۔ صحیح مسلم)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ1-2)
( حصہ 1-2)Part 2-1 دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری المدینہ اسلامک...
قادیانیت کیا ہے؟
قادیانیت کیا ہے؟
فتنوں کی پہچان اور ان سے بچاؤ کا اسلامی حل
رب قیامت فتنوں کی یلغار تیز بارشوں کی طرح ہوگی یعنی کثرت فتنے آئیں گے جن سے ایمان بچانا بہت مشکل...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 2(حصہ 2)
علمی دورہ: منہج سلف صالحین کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری سلسلہ2۔ کلاس -2...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔