- کیا سفرِ معراج 27 رجب کو ہوا؟
- کیا شبِ معراج منانا بدعت ہے؟
- شبِ معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف کیوں ہے؟
- دنوں کو منانے کا تصور، کیا یہ اسلام کا پیش کردہ ہے؟
- کیا صحابۂ کرامؓ نے شبِ معراج منائی؟
- کیا نبیِ کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا؟
اسی سے متعلقہ
ہردرد اور تكلیف كے لئے بہترین Pain Killer | قسط 03
هردرد اور تكلیف كے لئے بهترین Pain Killer | قسط 03
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
آنے والے کل کی خبر کون دے سکتا ہے؟
غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے یعنی اللہ تعالیٰ ہی غیب دان ہے اس کےعلاوہ غیب کی باتوں کو کوئی...
کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے؟
کیا میت کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟...
جنگی حالات میں Memes اور مذاق؟
کن حالات یا اسباب کی بنا پر جنگ میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے؟ آج کی جنگی صورتحال میں ہمیں کن...
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ویڈیوز شیئر !کرنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
کیا زندہ شخص سے تین سے زیادہ بار مدد مانگنا شرک ہے؟ کیا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا ہونا شرک ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
