- صرف نیکی کا ہی حکم دیتے رہیں اور برائی سے نہ روکیں؟
- جب تک ہم خود پاکباز نہ ہوں تب تک کسی کو گناہ سے نہ روکیں؟
- برائیوں میں سب سے بڑی برائی کیا ہے؟
- برائی یا گناہ سے روکنے کے کتنے اور کونسے طریقے ہیں
اسی سے متعلقہ
آخرت پر ایمان کے 10 فائدے
آخرت کے دن پر ایمان لانے سے ایک مسلمان کو كيا ثمرات حاصل ہوتے ہیں؟ کیا آخرت پر پختہ ایمان دنیا کی...
منہجِ سلف سے کیا مراد ہے؟
منہجِ سلف میں راہِ اعتدال کیا ہے؟ فہمِ سلف سے کیا مراد ہے؟ کیا منھجِ سلف حجت ہے؟ کیا حق صرف وہی ہے...
ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا؟
غامدی صاحب کا تصورِ ریاست کیا ہے، اور یہ خطرناک کیوں ہے؟ کیا ریاست سیکولر ہوتی ہے؟ کیا ریاست دینِ...
معجزات اور عقل
معجزات اور عقل
گالی دینا ایک سنگین جرم ہے
قرآنِ مجید کا حکم “کسی پر عیب نہ لگاؤ” سے کیا مراد ہے، اور اس میں ہمیں دو پیغامات کیا...
یہودی امت مسلمہ اور پاکستان کے دشمن
یہود و ہنود مسلمانوں کے بدترین دشمن پاکستان کو بطور ریاست پاکستان اور بطور مسلم ریاست ان دونوں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
