Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
ظاہری و اندرونی پاکیزگی ۔ طہارت و توبہ
Loading
/

توبہ گناہوں پر شرمندہ ہوکر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے اور آئندہ کے لئے اس گناہ سے بچنے کا عہد اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک بہترین طریقہ کار ہے۔ہمیں اپنے رب کے سامنے ندامت کے دو آنسو بہا کر گناہوں کی بخشش مانگنی چاہیے تاکہ توبہ سے گناہ معاف ہوجائیں اور اخروی زندگی میں نجات ممکن ہو۔
خطبہ جمعہ 3 نومبر 2017

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ افضل اثری حفظه الله

آپ المعہد الاسلامی کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے شیخ الحدیث ہیں، الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔