فرشتوں نے جب میزان کو دیکھا تو تعجب سے کہا: “یا رب! اسے کون بھر سکتا ہے؟”
اللہ نے فرمایا: “میں اپنی مخلوق میں سے جسے چاہوں گا، اس کے اعمال سے یہ ترازو بھروں گا۔”
آئیے اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے مختصر درس سماعت فرمائیں۔
اسی سے متعلقہ
نبی اکرم ﷺ: سب سے پاکیزہ دل کے حامل
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے دلوں کو پرکھا اور سب سے زیادہ پاکیزہ، نورانی اور خالص دل محمد ﷺ کا...
پانی کے احکام و مسائل
پانی کے احکام و مسائل
صلح حدیبیہ کا سبق: جذبات اور عقل پر شریعت کی برتری
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم ﷺ کے اخلاق کے بارے میں کیا فرمایا اور اس کا شریعت کی پیروی سے...
موسم کی تبدیلی میں نصیحت
موسم سرما حقیقتاً مومن کے لیے ایک عظیم روحانی موقع ہوتا ہے، جو اس کے اعمال صالحہ اور عبادت میں...
اللہ کا سب سے بڑا حق: صرف اسی کی عبادت
اللہ تعالیٰ کا بندوں پر سب سے پہلا اور سب سے بڑا حق یہ ہے کہ صرف اسی کی عبادت کی جائے، اس سے محبت...
اللہ کی نعمتیں اور انسانی محاسبہ
نعمتوں کی ناشکری کی قرآن میں کیا مثال بیان کی گئی ہے؟ انبیاء کی تعلیمات کو ٹھکرانا نعمتوں کی ناشکری...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
