- سود لینا حرام ہے اور دینا حرام نہیں؟؟؟
- کیا قرآن اور حدیث میں تعارض ہے؟؟
اسی سے متعلقہ
بغیر بتائے commission لینا جائز ہے؟
بغیر بتائے کمیشن لینا جائز ہے یا ناجائز؟ کیا ملازمین کے لیے اپنے کام کے دوران کمیشن لینا جائز ہے؟...
مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت
اسلامی بینکوں میں کیا جانے والا مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ وہ معاملات ہیں جو ان بینکوں کے...
معیشت واقتصاد پر لکھی جانے والی کتب کا تعارف ؟
شروع ہی سے کتب بینی اور مطالعہ کتب اہل علم کاخاص مشغلہ رہا ہے ۔اور کتاب ایک عظیم ساتھی اور دوست کی...
پراپرٹی پر زکوٰۃ کیسے دیں؟
جس گھر میں یا فلیٹ میں رہائش ہو کیا اُس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟
سود حیلہ سازی
قرآن وسنت کے بیشتر دلائل سے سود کی حرمت روز روشن کی طرح واضح ہے۔ مگر کچھ لوگ اس دنیا کی خاطر آخرت...
قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات
لیٹر آف کریڈٹ کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں ؟ سود کی بنیادی تعریف کیا ہے ؟نیز تجارت ،اجارہ اور سود...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
