کیا صرف زبان سے کلمے کے الفاظ ادا کرنا کافی ہے؟ کلمہ کے دو ارکان کیا ہیں؟ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ کلمے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین