اھل حدیث کون ؟
اسی سے متعلقہ
عورت کو برابرى نہیں انصاف کى ضرورت ہے
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف1- 08)
گھریلو اخراجات کیسے مینج کریں؟
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟`
قربانی کے جانوروں کے حوالے سے اصول کیا ہے؟ قرآن مجید میں قربانی کے جانوروں کی کتنی اقسام بیان ہوئی...
وسیلے میں عتبی نامی شخص کی روایت کی حیثیت
آپ کا دل کیسا ہے؟ فیصلہ آپ خود کیجیے!
دل کب مردہ ہوتا ہے؟ دل کی تین اقسام کون سی ہیں؟ قلبِ سلیم کی 5 نمایاں صفات کیا ہیں؟ قلبِ سلیم کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
