- کیا واقعی اہلِ بیت اور بنو اُمیہ کے درمیان دشمنیاں تھیں؟ حقائق جانیے!
- کیا آپ بھی اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہلِ بیتِ کرام اور خلفائے ثلاثہ کے خاندانوں میں دوریاں تھیں؟
- حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت علیؓ کا آپس میں سسرالی رشتہ کیا تھا؟
- امام جعفر صادقؒ فخر سے خود کو کس عظیم خلیفہ کی اولاد کہتے تھے، اور کیوں؟
- اہلِ بیت کی شہزادیوں کے نکاح کن عظیم شخصیات سے ہوئے؟
- کیا واقعۂ کربلا کے بعد صحابۂ کرامؓ، اہلِ بیتؓ اور بنو اُمیہ کے درمیان دوریاں قائم ہو گئی تھیں؟ تاریخی حقائق جانیے!
