- علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟
- دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے کی سازش کب شروع ہوئی؟
- مخالفین کی دین مخالف سازشیں جب ناکام ہوئیں تو انہوں نے کیا کیا؟
- علماء کو ٹارگٹ کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ نیز کیا ہر تنقید بر حق ہوتی ہے؟