کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ الله تعالیٰ کے سوا کسی اور سے حفاظت اور شفا کے لئے استعانت طلب کرے یا اُس کی امید رکھے۔ الله کے رسول ﷺ نے عمومی طور پر کسی بھی لٹکانے والی چیز (جس سے حفاظت و استعانت مطلوب ہو) کو ممنوع قرار دیا۔ قرآنی تعویذ اگرچہ شرک کے زمرے میں نہیں آتے لیکن اِن کے جواز کی کوئی شرعی دلیل بھی نہیں ملتی اس بنا پر یہ عمل بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
دینی احکام سے متعلق پھیلائے جانے والے شبہات کی حقیقت
شکوک و شبہات کی اصل حقیقت کیا ہے؟ انسان اور شیاطین، لوگوں کو کیسے شکوک و شبہات میں مبتلا کرتے ہیں؟...
وہ دُعا جو نبی کریم ﷺ ہمیشہ تہجد میں ضرور پڑھتے تھے!
کیا الله تعالیٰ کا نور مخلوق ہے؟ قیامت کے دن زمین چمکے گی اللہ تعالی کے نور سے اللہ تعالی خود نور...
جائز اور ناجائز تبرکات!
کیا کسی بزرگ، خاص پتھر یا چشمے وغیرہ سے تبرک حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کسی دن کو بابرکت قرارد دینے کا کیا...
فتنہِ دجال سے حفاظت کی دعا
دجال کے ظہور سے پہلے کی علامت و کیفیت؟ دجال کن چیزوں کے ذریعے لوگوں سے فائیدہ اٹھائیگا؟ احادیث میں...
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
مکہ میں بت کون لایا اور اسکا انجام؟ | قسط-06 Part 2
شرکِ بتاں اور مجسموں سے اجتناب
پہلا خطبہ حمد و ثناء کے بعد ! پتھروں سے صنم تراشی و پرستی ! لوگوں ! حضرت محمد ﷺ کی نبوت سے پہلے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
