قیامت کے دن میزان میں سب سے وزنی اعمال؟

  • قیامت کے دن خوشگوار حالات میں کون لوگ ہوں گے؟
  • برے لوگوں کو نامہ اعمال کیسے دیا جائے گا؟ اور وہ اسے دیکھ کر کیا کہیں گے؟
  • لوگوں کے اعمال کیسے تولے جائیں گے؟ ترازو کیسا ہوگا؟
  • کن اعمال کا وزن میزان میں سب سے بھاری ہوگا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی