نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ معروف مبلغ کہ جن کی تقریر قرآن کریم کی تلاوت سے خوب مزین ہوتی تھی، آپ سعودی سفارتخانہ اسلام آباد میں تعلیمات ِ اسلامیہ کے سربراہ اور جامعہ سعیدیہ خانیوال کے بانی تھے۔