- وہ کون سا ذکر ہے جس میں انسان کا بدن، زبان اور دل بھی شامل ہوں؟
اسی سے متعلقہ
تراویح 8 رکعات یا 20رکعات؟!!
جب 8 رکعات تراویح نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے تو 20 رکعات پڑھنا کیسا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا سے...
عشرہ ذی الحجہ اور ذکر الہی
ویسے تو اللہ رب العزت کی طرف سے بارانِ رحمت ہمیشہ ہوتی رہتی ہے۔ دن اور رات میں کوئی لمحہ بھی ایسا...
رمضان کی روحانیت پورے سال کیسے باقی رکھیں
رمضان کی روحانیت پورے سال کیسے باقی رکھیں
حج بیت اللہ مقاصد اور حکمتیں
اسلام کے تمام احکام بندوں کے دنیاوی و اخروی فوائد پر مبنی ہیں کیونکہ ان کا مقرر کرنے والا عظیم حکمت...
زکوٰۃ کا صحیح معنی کیا ہے؟!
اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک زکوٰہ کا معنی و مفہوم۔ کیا زکوۃ ہر مال پر فرض ہے؟
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔