- اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک زکوٰہ کا معنی و مفہوم۔
- کیا زکوۃ ہر مال پر فرض ہے؟
اسی سے متعلقہ
قربانی کا گوشت تقسیم کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
کیا پیشہ ور بھکاریوں کو گوشت دیا جاسکتا ہے، اگر نہیں تو کیوں؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے قربانی کا گوشت...
فلسفہ قربانی: دروس اورحکمتیں
10 ذی الحجۃ وہ مبارک اور عظیم الشان دن ہے جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے رب کی طرف سے بڑھاپے میں...
تراویح 8 رکعات یا 20رکعات؟!!
جب 8 رکعات تراویح نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے تو 20 رکعات پڑھنا کیسا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا سے...
لا إله إلا الله کی فضیلت اور برکات
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو کہتے ہوئے سنا :“سب سے...
وہ جائز کام جو روزے کو متاثر نہیں کرتے۔!!
وہ کون سے جائز کام ہیں جو روزے کی حالت میں کیے جاسکتے ہیں لیکن احتیاط بہتر ہے۔!! جان بوجھ کر قے...
روزے کی حالت میں کرونا وائرس کا ٹیست کروایا جاسکتا ہے؟
روزے کی حالت میں کرونا وائرس کا ٹیست کروایا جاسکتا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
