اسی سے متعلقہ
عورت کی زیب و زینت و خوبصورتی کیا جائز؟اور کیا نا جائز؟
یہ مان لو کہ ہم آزاد نہیں
آج سے 76 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ہمیں جس غلامی سے آزاد کروایا، اپنا خون پانی کی طرح بہایا، بہنوں...
تم اس بہادر نبیﷺ کی امت ہو!
کفار نے رات کی تاریکی میں جب مدینہ پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی تو کائنات کے سب سے بہادر اور...
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
پردہ، اختلاط اور خواتین سے مصافحہ؟ غامدی صاحب کے نظریے کی حقیقت!
غامدی صاحب جس اختلاط کو درست سمجھتے ہیں وہ نتیجے کے اعتبار سے کس قدر خطرناک ہے؟ مرد و زن کے اختلاط...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔